ادریس ایلبا نے گلوکاری کو پہلی محبت قرار دیدیا

0
0

یواین اےن
لاس اینجلس ´//ہالی ووڈ اداکار ادریس ایلبا نے گلوکاری کو اپنی پہلی محبت قرار دے دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکاری سے کیریئر کا آغاز کرنے والے اداکار ادریس ایلبا کا کہنا تھا کہ گلوکاری میری پہلی محبت اور پہلا سٹاپ ہے جہاں سے میں نے کیریئر کی شروعات کی اور جب میں 13سال کا تھا تو میں نے گھروں میں ہونے والی مختلف تقریبات میں گانا شروع کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا