دریا پر بنا پ±ل سیلابی ریلے میں بہہ گیا،کئی گاڑیاں پھنس گئیں ، سڑکوں اور متعدد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا
ےواین این
ویلنگٹن ´´//نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرے میں ہونے والی طوفانی بارشوں کے بعددریاﺅں میں سیلاب ا±مڈ آیاجس کے باعث دریا پر بنا پ±ل سیلابی ریلے میں بہہ گیا۔جبکہ مختلف حادثات میں ایک خاتون جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سیلاب کی وجہ سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں ، سڑکوں اور متعدد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا جبکہ مختلف حادثات میں ایک خاتون جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔