ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم بیک ڈرافٹ 2 کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں

0
0

یو این این
نیویارکہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم بیک ڈرافٹ 2 کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔گونزیلو لوپز کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 1991میں ریلیز ہونے والی فلم بیک ڈرافٹ کا سیکوئل ہے جس کی کہانی ایک ایسے تفتیش کار کے گرد گھوم رہی ہے جو فائر ڈپارٹمنٹ کے ساتھ مل کر اسلحہ فروخت کرنے والے گروہ کی تلاش کرتا ہے ۔فلم کی کاسٹ میں ولیم بالڈون،پیٹرک والش،مارک آرنلڈ،ایمیلی باربر،جوئے اینڈرسن،الیشا بیلے اور الیسٹیئر مکینزے سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔فلم 14مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا