سری لنکا نے فاسٹ باﺅلر لاستھ مالنگا کو بھارت میں رواں انڈین پریمیئر لیگ کیلئے ریلیز کر دیا

0
0

ےواین این
کولمبو // سری لنکا نے فاسٹ باﺅلر لاستھ مالنگا کو بھارت میں رواں انڈین پریمیئر لیگ کیلئے ریلیز کر دیا، فاسٹ باﺅلر نے لیگ میں ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرنی ہے۔ ابتدائی طور پر سری لنکا کرکٹ بورڈ نے انہیں ڈومیسٹک ون ڈے ٹورنامنٹ کھیلنے کی ہدایت کی تھی اور وہ خود میں اس میں شرکت کے خواہاں تھے لیکن ممبئی انڈینز فرنچائز کی درخواست پر بورڈ حکام نے انہیں لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے، این او سی دلوانے میں ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ جے وردھنے کا کردار انتہائی اہم ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا