گجرات میں سرحد کے نزدیک سے بی ایس ایف نے پاکستانی درانداز کو پکڑا

0
0

یواین آئی
بھُج ´´//گجرات کے ضلع کچھ میں بورڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف)نے راپر علاقے میں سرحد کے نزدیک سے ایک پاکستانی درانداز کو پکڑا ہے ۔ بی ایس ایف کے ایک افسر نے آج بتایا کہ پاکستان کے سندھ صوبے کے رہنے والے محمد علی(25)کو فورس کی 37ویں بٹالین کے جوانوں نے سرحد پر پلر نمبر 1015کے نزدیک سے پکڑا ہے ۔ اس سے تفصیلی پوچھ تاچھ کی جارہی ہے ۔یواین آئی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا