تھائی لینڈ کے سابق صدر کا انتخابات میں فوج پر دھاندلی کا الزام

0
0

انتخابات پر عالمی سطح پر گہری نظر رکھنے والا ہر فرد یہ بات جانتا ہے انتخابات میں بے ضابطگیاں کی گئیں،شناوترا
ےواین این
´´ تھائی لینڈ کے سابق صدر تھاکسن شناوترا نے 2014 میں فوجی بغاوت کے ملک میں ہونے والے پہلے انتخابات میں فوج پر دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے ہانک کانگ میں انٹرویو میں دیتے ہوئے کہا کہ تھائی لینڈ کے ساتھ ساتھ انتخابات پر عالمی سطح پر گہری نظر رکھنے والا ہر فرد یہ بات جانتا ہے کہ انتخابات میں بے ضابطگیاں کی گئیں۔انہوں نے کہا کہ ہم اسے دھاندلی زدہ انتخابات قرار دیں گے جو تھائی لینڈ کے لیے اچھا نہیں ہے۔جب ان سے اس کا ثبوت مانگا گیا تو انہوں نے اہم صوبوں میں فوج کی حمایت یافتہ جماعت کو ملنے والے بھاری تعداد میں ووٹوں اور الیکشن حکام کی جانب سے بڑی تعداد میں ووٹوں کو مسترد کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ اگر آپ بیلٹ اور ووٹرز ٹرن آو¿ٹ کو دیکھیں تو متعدد صوبوں میں بیلٹ کی تعداد ووٹرز ٹرن آو¿ٹ سے زیادہ ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا