بوائز ہائر اسکینڈری اسکول کشتواڑ میں عالمی یوم ٹی بی پرتقریب منعقد

0
0

شیخ الطاف
کشتواڑ//عالمی یوم ٹی بی کے پیش نظر جہاں دنیا بھر میں اس سلسلہ میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔ وہیں ضلع کشتواڑ کے بوائزہائراسکینڈری اسکول میں بھی محکمہ ہیلتھ جانب سے اس دن کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔جبکہ اس پروگرام کی صدارت ر ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر کشتواڑ ڈاکٹر یعقوب میر نے کی۔ وہیںاس پروگرام میں پیرا میڈیکل انسٹیچوٹ کے تمام طلبہ نے شرکت کی اور موقعہ پر ڈپٹی سی ایم او نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پورے د±نیا میں آج ٹی بی کا دن منایا جاتا ہے اور اس بیماری کے بارے میں آگا ہ کیا۔ ڈپٹی سی ایم او نے مزید کہا کہ بوائزہایرا سکینڈری سکول پرنسپل کا شکریا کرتے ہیں کہ انہوں نے اس پروگرام کو انعقاد کرنے کے لئے جگہ دی۔ پروگرام میں ڈاکٹر منسور ، ٹی بی انچارج ڈاکٹر شہایزا ،روی پریہار و دیگر ان موجودرہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا