عالمی یوم تپ دق پر پونچھ میں اہم تقریب کا انعقاد

0
0

سید نیاز شاہ
پونچھ// ٹیوبر کلوزز سینٹر پونچھ میںعالمی یوم تپ دق کی مناسبت سے ایک پروگرام کا انعقادکیا گیا جس میں سپرنٹنڈنٹ راجہ سکھ دیو سنگھ ضلع صدر ہسپتال ڈاکٹر شمیم النساءنے مہمانِ حصو صی کے طور پر شمولیت کی ۔جہاںانہوں نے کہا کہ ہم یہاں ہر سال اس پروگرام کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں اے آی ٹی سکول کے طالبِ علم تقاریر کرتے ہیں اور عوام الناس کو تپ دق کے متعلق جانکاری فراہم کرتے ہیں۔وہیں ٹی بی ہسپتال کی انچارج ڈاکٹر فہمیدہ نے بتایا کہ یہاں پر ٹی بی کا مکمل علاج مفت میں کیا جاتا ہے اگر کسی بھی شخص کو اس بیماری کی شکایت ہے تو وہ یہاں آ کر اپنے سبھی ٹیسٹ کروا سکتا ہے اگر کوئی بھی ٹیسٹ مثبت آتا ہے تو انھہیں یہاں سے مفت میں ادویات فراہم کی جائیں گی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا