پونچھ کے کیرنی شاہ پور علاقے میں شدیدگولہ باری

0
0

عوام میں خوف و دہشت کا ماحول
سید نیاز شاہ

پونچھ// سنیچر کی شام سے ہی پونچھ کے شاہ پور کیرنی و مندہار علاقوں میں ہند و پاک افواج کے مابین چھوٹے و بڑے ہتھیاروں سے گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے ملی جانکاری کے مطابق یہاں ہونے والی فائرنگ سے یہاں کی عوام میں دہشت کا موحول ہے اور لوگ اپنے گھروں میں بند ہیں فوجی ترجمان کے مطابق پاکستان کی جانب سے یہاں شام کو جنگی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فوجی پوسٹوں و رہاشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا جس کا انڈین آرمی نے بھی معقول جواب دیا تاہم تا دمِ تحریر کسی جانی مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
کانگریس کے ساتھ اتحاد کو کامیاب کرنا ہے:دویند

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا