نریندر مودی کی زندگی پر فلم ،فلم نوجوانوں کو تحریک دے سکتی ہے کہ

0
0

کس طرح چائے والا ملک کا وزیر اعظم بن جاتا ہے، فلمساز امنگ کمار
ےواین این
ممبئی //وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی پر فلم بنانے والے فلسماز امنگ کمار نے کہاہے کہ ان کی زندگی کی کہانی بہت دلچسپ ہے جو ملک کے نوجوانوں کو تحریک دے سکتی ہے کہ کس طرح ایک چائے والا ملک کا وزیر اعظم بن جاتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت میں نیشنل فلم ایوارڈ حاصل کرنے والے فلمساز امنگ کمار نے کہا کہ ان کی فلم کوئی پراپیگنڈا فلم نہیں بلکہ ایک بایوپک ہے۔واضح رہے کہ یہ فلم انڈیا میں پانچ اپریل کو ریلیز ہو رہی ہے، ملک میں 11 اپریل سے عام انتخابات بھی شروع ہو نگے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا