ےواین این
ممبئی //بھارتی اداکارہ نورا فتحی نے اداکارہ شردھا کپور کو رقص سکھایا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں بالی وڈ کی دو اداکاراﺅں کی رقص کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر مشہور ہونا شروع ہوگئی ۔ اداکارہ نورا فتحی، شردھا کپور کو اپنے گیت دلبر دلبر پر رقص کرنا سکھارہی ہیں اس سے قبل نورا ورون دھون کےساتھ رقص کرتی نظرآئی تھیں۔ اداکارہ نورا فتحی، شردھا اور ورون دھون کی نئی فلم اسٹریٹ ڈانسرمیں کام کررہی ہیں۔