ناظم علی خان
مینڈھر //سند دبنی کے بعد سر حدی ضلع پونچھ کے مینڈھر میں پا کستا نی افو اج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کر تے ہوئے فو جی چوکیو ں اور رہا ئشی علاقو ں کو نشانہ بنا یا ، اس دوران پا کستا نی افو اج نے چھو ٹے اور درمیانہ درجہ کے ہتھیاو ں کا استعمال کیا ، تاہم فا ئرنگ سے کسی بھی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلا ع نہیں ہے۔دفا عی تر جما ن نے بتا یا کہ پا کستا نی افو اج نے مینڈھر سیکٹر میں3بجکر45منٹ پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کر تے ہوئے چھو ٹے اور درمیانہ درجہ کے ساتھ ساتھ فو جی چوکیوں اور رہائشی علاقو ں کا نشانہ بنا یا ، جس کا بھا رتی افو اج نے بھی معقول جو اب دیا ۔ تا ہم فا ئرنگ سے کسی بھی قسم کا جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ التبہ زور دار فا ئرنگ سے وجہ سے ایک با ر پھر لو گو ں میں دہشت کا ماحول پیدا ہو گیا ہے ۔ کیو نکہ گو لہ با ری کی آوازیں دور دور تک سنائی دی ۔ خبر لکھنے تک فا ئرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جا ری تھا ۔