نرسنگ دیو انسٹیچیوٹ آف میڈیکل سائنس ادھمپور میں انعامی تقریب کا انعقاد

0
0

ونے شرما
ادھمپور//نرسنگ دیو انسٹیچیوٹ آف میڈیکل سائنس ادھمپور میں انعامی تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ جبکہ اس پروگرام کی صدارت چیئرمین ڈاکٹر پردیپ کمار نے کی ۔ وہیں اس دوارن چیف میڈیل آفیسر ادھمپور ڈاکر کے سی ڈوگرہ بھی اس موقع پر موجود تھے ۔ جبکہ اس تقریب کے دوران لائٹنگ تقریب ، اور دیگر کئی پروگرام پیش کئے گئے ۔ وہیں پروگرام کا اہتمام ہولی کے پہلے سی مبارکباد کے ساتھ ہوا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا