زمینی تنازعہ میں ایک خاندان پر حملہ آور ہونے والے کچھ مجرم کھلے عام گھو م رہے ہیں

0
0

پینتھرس پارٹی سنیئر لیڈر دھنی رام کی قیادت میں مظاہرہ ، قصورواروں کی گرفتاری کا مطالبہ
ونے شرما
زمینی تنازعہ کو لے کر حملہ آوروں نے ایک خاندان کے کچھ اراکین کو حملہ کر زخمی کیا تھا اس حملے میں اس خاندان کے ایک رکن کی موت ہو گئی تھی حملے میں داخل حملہ آوروں میں کچھ حملہ آور کھلے گھوم رہے ہیں جن پر پولیس کی طرف سے کوئی کارروائی نہیں کی جس کو لے کر پینتھر پارٹی کے سینئر لیڈر دھنی رام اتری کی صدارت میں ضلع کمشنر دفتر کے باہر قصورواروں کے خلاف مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا کہ قصورواروں ا او جلد پکڑا جائے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا