تنظیم جیو اور جینے دو کی جانب ضلع جیل ادھمپور میں نشہ مخالف تقریب کا انعقاد

0
0

ونے شرما
ادھمپور//غیر سرکاری تنظیم ‘جیو اور جینے دو’ کے سربراہ طارق شاہ اور اراکین نے ضلع ادھمپور کی جیل میں ‘نشہ مخالف’ موضوع پر ایک بیداری پروگرام کیا ۔ جس میں ریٹائرڈ ایس ایس مہادیپ جموال، ایڈووکیٹ سوتنترہ دیوکوتوال اور دیگر معززین نے شرکت کی۔ اس پروگرام کی معلومات دیتے ہوئے طارق شاہ نے بتایا، ” آج ہماری این جی او نے ان کے لئے ایک بیداری کیمپ کا انعقاد کیا جو قیدی ہیں ، اس مقصد کے ساتھ کے ان کو منشیات کے مضر نقصانات سے بیدارکیا جائے ۔جبکہ یہ چیزیں جسم دماغ اور سماج کے لئے نقصان دہ ہیں ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا