راجستھان میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے

0
0

یو این آئی
سیکر، ´ //راجستھان کے سیکر، الور، بھرت پور اورقرب و جوار کے شہروں میں آج صبح تقریبا سوا پانچ بجے سات سیکنڈ تک زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے . زلزلہ کی وجہ سے لوگ گھروں سے باہر آ گئے ۔زلزلہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاعات کے مطابق زلزلہ کی شدت ریکٹر پیمانے پر 4 تھی۔زلزلہ کا اہم مرکز پاکستان میں سبی سے 46 کلومیٹر دور تھا۔ فی الحال جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے ۔زلزلہ کے جھٹکے ہندوستان اور پاکستان کے علاوہ ایران اور افغانستان تک میں محسوس کئے گئے ۔یو این آئی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا