تحصیلدار نوشہرہ کی قیادت میں گاﺅں گگروٹ میںعوامی دربار منعقد

0
0

عوامی مسائل کو کیا سماعت، موقع پر کیا گیا ازالہ
کلدیپ چوہدری
نوشہرہتحصیلدار نوشہرہ بابو رام چوہدری کی قیادت میں گاﺅں گگروت میں ایک عوامی دربار کاانعقاد کیا گیا جس میں کافی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔اس موقع پر مقامی عوام کے ساتھ ساتھ کئی آفسیران موجود تھے جنہوں نے عوامی مسائل کو موقع پر سماعت کر کے عوامی مسائل ازالہ کیا ۔واضح رہے نوشہرہ ایک سرحدی علاقہ ہے جس میں دور دراز اور سرحدی علاقہ جات میں آباد عوام کے مسائل کا ازالہ کرنے کیلئے تحصیلدار نوشہرہ کی قیادت میں گاﺅں گگروٹ میں ایک عوامی دربار منعقد ہوا جس میں عوامی مسائل کو موقع پر آفیسران نے سماعت کر کے ازالہ کیا جو انتظامیہ کی جانب سے ایک بہترین پہل ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا