تعمیری کام جنگی پیمانے پر کیا جائے گا ۔راکیس گپتا
لازوال ڈیسک
جموں //جے سی سی آئی صدر راکیش گپتا نے آج یہاں اپنی ٹیم کے ہمراہ مجوزہ جے سی سی آئی کلب کی ممبر شپ کو کھولنے کا اعلان کیا ۔ جبکہ انہوں نے یہ اعلان چمبر ہوس میں ایک پریس کا نفرنس کے دوارن کیا جس میں مجوزہ جے سی سی آئی کلب کی ممبر شپ کھونے کا با ضابطہ طور پر اعلان کیاگیا ۔ وہیں اس مووقع پر انہوں کہا کہ جے سی سی ،لک میں واحد اور پہلا چمبر ہو گا جس نے اپنے ممبران کے لیئے تجارتی کلب کو تجویز کیا ۔ واضح رہے جے سی سی آئی کلب میں ساری سہولیات ہوگی جیسے کیملی ریسٹورنٹ ، بار ، کارڈ روم ، مکمل ہیلتھ کلب ، پول اور ایس پی اے ، کٹی روم ، رہنے کے کمرے ۔ لائبریری ، س، سپورٹس ، ایکزبیشن حال ، ایڈیٹوریم ، سیکٹریل اور کانفرنس سہولیات بھی ہو نگی ۔ انہوں نے یہ کہا تعمیری کام جنگی پیمانے پر کیا جائے اور امید ہے کہ مکمل ہو گا اور جے سی سی آئی ممبران کے لئے دو سال کے اندر اندر کھولا جائے گا ، اور اس مقصد کے لئے گیارہ ممبران کی کمیٹی بھی نامزد کی جائے گی ۔اور جبکہ ممبر شپ فارم پہلے سو آمیدواروں کے لئے موجودہ قیمت پر دستیاب ہو گی ۔ اور جی سی سی آئی کی ممبر شپ تیس مارچ 2019کو بند ہو گی ۔