پردیپ پریہار بھاجپا ضلع صدر کشتواڑ نامزد

0
0

لازوال ڈیسک
کشتواڑآنے والے لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کے پیش نظر جہاں کئی سیاسی جماعتیں میدان کیلئے تیاری کر رہی ہیں وہیں بھاجپا ریاستی صدر راوندر رینا نے بھاجپا ضلع صدر کشتوار کے عہدے پر پردیپ پریہار کو نامزد کیا ہے ۔واضح رہے اس سے قبل اس عہدے پر اکشے کمار فائز تھے جنہیں اب بھاجپا کی ریاستی اکائی میں شامل کیا گیا ہے اور وہ ریاستی اکائی کے ورکنگ کمیٹی ممبر رہیں گے ۔وہیں غلام نبی نواب نامتالی کو ضلع صدر بڈگام نامز د کیا گیا ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا