انجول پنچایت کا وفد ضلع کمشنر کشتواڑ سے ملاقی

0
0

کہا دفاتر کے چکر کاٹ چکے ہیں مگر بقایا اجرت نہیں ملی
دیپک شرما
کشتواڑکشتواڑ کی انجول پنچایت کے ک±ڑنا گاﺅں کے گوجر طبقہ کے لوگوں کا ایک ضلع ترقیاتی کمشنر کشتواڑ کے ساتھ ملاقی ہوا۔جہاں وفد نے کہا ہ لوگوں کو 2016 تا 2017 کی بقایا ا±جرت واگزار نہیں ہوئی ہے ۔وفد نے کہا کہ اے سی ڈی کشتواڑ کے پاس اور بی ڈی او ٹھاکرائی کے کئی چکر کاٹ چکے ہیںلیکن ہماری پریشانی کی کوئی سنوائی نہیں ہوتی ہے۔ وہیںڈپٹی کمشنر کشتواڑ انگریز سنگھ رانا نے لوگوں کو بقایا اجرت کے سلسلہ میںاے سی ڈی کشتواڑ کو سخت ہدایت جاری کرتے ہوئے لوگوں کو فوری طور پر بقایا ا±جرت کو واگزار کرنے کا حکم جاری کیا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا