درہال ملکاں کے علاقہ چوکیاں بھی میں پائپ میں کیے گئے ہیں غیرقانونی کنکشن

0
0

زبیر ملک
درحال درحال ملکاں کے علاقہ چوکیاں بھی میں واٹر ٹینک میں جو ڈائریکٹ پایپ آتی ہے اس میں کئے گئے ہیں غیرقانونی کنکشن جس کی وجہ سے لوگ پیاس سے تڑپ رہے ہیں ۔لوگوں کا کہنا ہے کہ جو محلہ نالی میں ٹینک ہے اس سے کم از کم دو سو گھروں کو پانی دستیاب کیا جاتا ہے ۔اس میں پیچھے سے دو پاپیں آتی ہیں ۔ایک پرانی پائپ ہے جو واٹر ٹینک کے پیچھے والے لوگ ہیں ۔ان کو دن کو پانی دیا جاتا ہے جو پورا دن پانی چلتا رہتا ہے ۔دوسری پائےپ جو لوگوں نے کہا کہ ہم نے محکمہ سے التجا کر کے لائی تھی وہ ہم نے خود اپنے کاندوں پر اٹھا کر اور اپنے ہاتھوں سے لگائی تھی تاکہ ڈائریکٹ پانی ٹینک میں ڈالا جائے اور لوگوں کی مشکلات حل ہو سکے مگر کچھ چند شر پسند عناصر نے محکمہ سے مل کر اس میں تین چار کنکشن کر دیے ہیں جس کی وجہ سے ٹینک تک بالکل پانی نہیں آتا اور ٹینک سولکھارہوا ہے ٹینک کے آگے جتنے بھی چار پانچ سو گھرہیں ان کو پانی نہیں ملتا ہے لوگ پیاس سے تڑپ رہے ہیں ۔لوگوں نے عرضی ایکسین پی۔ایچ۔ کو بھی دی ہے اور کہا ہے کہ ان لوگوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے جو غیر قانونی کام کرکے لوگوں کو تنگ کرتے ہیں کیونکہ اگر مین پائپ میں کنکشن کیا جائے تواسے ٹینک میں پانی نہیں آتا ہے اس لیے تمام لوگوں نے محکمہ سے التجا کی ہے کہ ہماری گزارش کو سنا جائے اورہماری مشکلات کو حل کیا جائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا