تحصیل قلعہ درہال میں گجربکروال لوگوں کے ساتھ ناانصافی :الطاف نقشبندی

0
0

خانہ بدوشوں کوہجرت کیلئے درکاراجازت نامے جاری نہیں کئے جارہے ہیں
منظور حسین قادری
راجوری ؍؍ ضلع راجوری کھا رہیں ہیں یہ بات سب دنیا جانتی ہے کہ خانہ بدوش طبقہ ہر چھ ماہ بعد ہجرت کرتا ہے اور ان لوگوں کو ہر سال ایک اجازت نامہ جسے راہدری پرمٹ بھی کہا جاتا ہے وہ ہر سال تحصیل سے تجدیدسے گزرتاہے لیکن بد قسمتی کی وجہ سے تحصیل قلعہ درہال میں کئی دنوں تک تجدیدنہیں کی جاتی یا تو کبھی کسی کی رپورٹ مانگی جا رہی ہے یا تو جس کا پرمٹ ہے اسے پیش کیا جائے کبھی اس کا آئی ڈی کارڈ مانگا جاتا ہے اور کبھی راشن کارڈ اور کبھی تحصیل دار ہی موجود نہیں ہوتے اور ایسے ہی لوگوں کو کافی دنوں کا انتظار کرنا پڑ رہا ہے ۔ لہٰذا ڈپٹی کمشنر راجوری سے اپیل ہے کہ تحصیل قلعہ درہال کا موقعے پر جائزہ لیا جائے اور لوگوں کے مسائل جلد سے جلد حل کیے جائیں اور یہ لوگ رمضان میں تنگ نہ کیے جائیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا