روس کا اگلے سال خلا میں جانے کا امکان

0
0

ماسکو//روس اگلے سال اپنے طے شدہ خلائی پروگرام سے پہلے امیدوار کے طور پر ایک بیلاروسی خلاباز کو اب مزید بھرپور تربیت دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔ روسی خلائی ایجنسی ریسکو سموس کے سربراہ نے یہ اطلاع دی۔
ریسکو سموس کے ڈائریکٹر جنرل دمتری روگوزین نے ایک نیوز کانفرنس کو بتایا ’’ہم اپنی تربیت کی رفتار کو تیز کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ 2023 میں بیلاروسی خلا باز اپنے پہلے مشن پر جا سکے‘‘۔
یہ خلائی سفر روس اور بیلاروس کے اتحاد کی علامت ہو گا۔
مسٹر روگوزین نے انسانی خلائی پرواز کی 61 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کیا۔ واضح رہے کہ سوویت خلاباز یوری گگارین 12 اپریل 1961 کو خلا میں جانے والے پہلے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا