بی جے پی بنگال میں نابالغ کی عصمت دری اور قتل کیس کی تحقیقات کرے گی

0
0

نئی دہلی//بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بدھ کو مغربی بنگال کے ہنس کھالی نادیہ میں ایک 14 سالہ لڑکی کی مبینہ عصمت دری اور قتل کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو مقرر کی ہے۔

پارٹی کے جنرل سکریٹری ارون سنگھ نے ایک بیان میں کہا کہ بی جے پی کے صدر جے پی نڈا نے لڑکی کی عصمت دری اور قتل کی جگہ کا دورہ کرنے کے لئے اس کمیٹی کو نامزد کیا ہے۔
مسٹر نڈا نے اراکین سے کہا ہے کہ وہ جلد از جلد رپورٹ پیش کریں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا