ابوجہْ //نائیجیریا میں پلاٹو صوبے کے 12 سے زیادہ گوإ میں بندوق برداروں نے حملہ کرکے کم از کم 70 افراد کو ہلاک اور متعدد کو اغوا کر لیا ہے۔
میڈیا نے یہ رپورٹ دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اتوار کو ہونے والے اس حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 70 سے 90 تک ہو سکتی ہے