اقبال سنگھ لال پورہ دوبارہ اقلیتی کمیشن کے چیئرمین مقرر

0
0

یواین آئی

نئی دہلی؍؍ انڈین پولیس سروس کے سابق افسر اقبال سنگھ لال پورہ کو قومی اقلیتی کمیشن کا دوبارہ چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔اقلیتی امور کی وزارت کی طرف سے کل جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مسٹر لالپورہ کو بدھ کو قومی اقلیتی کمیشن (این سی ایم) کے چیئرمین کے طور پر دوبارہ نامزد کیا گیا ہے۔این سی ایم کے چیئرمین کی حیثیت سے اپنے پچھلے دور میں انہوں نے تمام اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے انتھک کام کیا، اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ اقلیتوں کی شکایات کا ازالہ ہو اور وہ حکومت کی طرف سے چلائی جانے والی فلاحی اسکیموں کا لوگ فائدہ اٹھائیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا