ےواین این
ولنگٹن //نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ(کل) جمعہ سے ولنگٹن میں شروع ہو گا۔ شیڈول کے مطابقونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 16 سے 20 مارچ تک کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔