احساس فاو¿نڈیشن نے پونچھ کے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی

0
0

نوجوانوں کو بہتر پلیٹ فارم پر پہنچانا احساس فاو¿نڈیشن کا مقصد: آفریدی
سید نیاز شاہ
پونچھ// جموں و کشمیر احساس فاو¿نڈیشن جو کہ ضلع میں کھیل کود و دیگر کاموں میں مصروف عمل رہتی ہے اور نوجوانوں کو مثبت پلیٹ فارم مہیا کروانے کی کوشش کرتی ہے کی طرف سے آج پونچھ سے جو بچے قومی سطح پر کھیل کر پونچھ کا نام قومی سطح پر روشن کر کے آئے جن پلیرز نے اس موقع پر شرکت کی ان میں نواز راتھر ،عروشی شرما، و ردم شرما ،قابل ذکر ہیں اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پونچھ مہمان خصوصی رہے جبکہ ڈی وائی ایس پی ڈی اے آر شیزان بھٹ و ڈاکٹر امجد علی بابر اور صابر بٹا کے علاوہ پیرزادہ بلال مخدومی و دیگران بھی موجود رہے۔ آخر پر پرویز ملک آفریدی چیئر مین احساس فاو¿نڈیشن نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور تمام سامعین نے بھی ان کی کاوشوں کو بہت سراہا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا