برطانیہ اور رومانیہ کے درمیان ورلڈ گروپ ٹو پلے آف ٹائی 22 اپریل سے شروع ہوگی

0
0

کروشیا کے خلاف ٹائی کی فاتح ٹیم ہی رومانیہ کے خلاف ٹائی کیلئے کورٹ میں اتریگی، رپورٹ
ےواین این
لندن ´//برطانیہ اور رومانیہ کے درمیان ورلڈ گروپ ٹو پلے آف ٹائی 22 اور 23 اپریل کو کھیلی جائیگی۔برطانیہ نے رواں ماہ رومانیہ کے خلاف شیڈول فیڈکپ ٹائی کیلئے ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا، کروشیا کے خلاف ٹائی کی فاتح ٹیم ہی رومانیہ کے خلاف ٹائی کیلئے کورٹ میں اتریگی۔برطانیہ اور رومانیہ کے درمیان ورلڈ گروپ ٹو پلے آف ٹائی 22 اور 23 اپریل کو کھیلی جائیگی۔ اعلان کردہ ٹیم جوہانا کونتا، ہیتھرواٹسن، لارا روبسن اور جوسلائن رائی پر مشتمل ہے۔ برطانیہ نے رواں سال فروری میں کروشیا کو ہرا کر ورلڈگروپ پلے آف میں جگہ بنائی تھی۔ اعلان کردہ رومانوی ٹیم میں سیموناہالپ، ایرینا کامیلا، مونیکا اور سورانا پر مشتمل ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا