ملک بھر کی طرح پونچھ میں بھی شوو راتری کے تہوار کی دھوم

0
0

شیوو کھوڑی پونچھ میں منعقد ہوئی ضلع کی بڑی تقریب
سید نیاز شاہ
پونچھ//آج سموار پورے ملک میں شیوو راتری کا تہوار دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے اس موقع پر ملک بھر کے ساتھ ساتھ پونچھ میں بھی کئی مقامات پر پروگرام منعقد ہوئے ،جن میںضلع کی بڑی تقریب کا اہتمام شیوو کھوڑی پونچھ میں کیا گیا، جہاں پر ڈپٹی کمشنر پونچھ کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کے دیگر اعلیٰ افسران نیز کئی سماجی سیاسی و انتظامی شخصیات موجود تھی اس موقع پر بھاری تعداد میں لوگوں نے یہاں شیوو کے درشن کئے اور حصوصی پوجا پاٹھ بھی کی مندر انتظامیہ کی جانب سے یہاں زائرین کیلئے حاطر خواہ انتظامات کئے گئے تھے ۔وہی عوام کی جانب سے یہاں پر کئی سٹال بھی لگائے گئے تھے ۔جہاں مفت میں کھانے پینے کا سامان عوام کو دیا گیا اس موقع پر عوام نے ایک دوسرے کو مبارکباد بھی دی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا