برطانیہ میں طوفان فرییاسے معمولات زندگی متاثر،ریلوے لائن اورسڑکیں پانی میں ڈوب گئیں

0
0

ےوین این
لندن ´// برطانیہ میں طوفان فرییا کے باعث معمولات زندگی متاثر ہوگیا۔ریلوے لائن اورسڑکیں پانی میں ڈوب گئیں جبکہ مختلف علاقوں میں 6 انچ سے زیادہ برفباری بھی دیکھنے میں آئی ،برطانوی میڈیا کے مطابق 80میل فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں جس کے باعث کئی درخت اور بجلی کے پول گر گئے۔مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ریلوے لائن اورسڑکیں پانی میں ڈوب گئیں جبکہ مختلف علاقوں میں 6 انچ سے زیادہ برفباری بھی دیکھنے میں آئی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا