بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ پانچ مارچ کو ناگپور میں کھیلا جائیگا

0
0

 

ےواین این
ناگپور//بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ پانچ مارچ کو ناگپور میں کھیلا جائیگا ۔۔ شیڈول کے مطابق دوسرا میچ 5 مارچ کو ناگپور میں کھیلا جائے گا، تیسرا میچ 8 مارچ کو رانچی میں کھیلا جائے گا، چوتھا میچ 10 مارچ کو چندی گڑھ میں کھیلا جائے گا جبکہ پانچواں اور آخری میچ 13 مارچ کو نئی دہلی میں کھیلا جائےگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا