ایڈیشنل ضلع ترقیاتی کمشنر ادھمپورپر نے ایس وائی ایم اسکیم کے تحت متعلقہ آفیسران کا اجلاس طلب کیا

0
0

ونے شرما
ادھمپور// ایڈیشنل ضلع ترقیاتی کمشنر ادھمپور اشوک کمار نے آج جمعہ کے روز یہاں ادھمپور میں پردھان منتری شرم یوگی مان دھان یوجنا اسکیم کے تحت ایک میٹنگ کا انعقاد کیا ، جب کہ یہ اسکیم ان آرگنائزد سیکٹر میں کام کرنے والے مزدوروں کے لئے ہے ۔ وہیں اس سلسلہ میں میٹنگ میں بات چیت کرتے ہوئے اے ڈی سی نے کہا کہ اس سکیم کو لاگوں کرنے کءاغرائض و مقاصد ضلع بھر میں ان آرگنائزد ورکران کو فائدہ دینا ہے ۔ علاوہ ازیں انہوں نے اس موقع پر متعلقہ محکمہ جات سے بات چیت کرتے ہوئے انہیں اسکیم کو ضلع میں زمینی سطح پر بہتر طریقے سے نفاذ کرنے کے احکامات صادر کئے۔ تاکہ فائدہ لینے والے اس اسکیم سے فائدہ حاسل کی جاسکیں ۔انہوں نے یہ جانکاری بھی دی وہ ان آرگنائزڈ ورکر جن کی مہانہ آمدنی پندرہ ہزار سے کم ہے اور 18سے 40کی عمر میں آتے ہیں وہ اس اسکیم سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں ۔علاوہ ازیں انہوں نے متعلقہ آفیسران سے اپنے اپنے علاقہ میں اس سلسلہ میں بیداری کیمپ بھی منعقد کرنے کو کہا، تاکہ متعلقہ مزدور اس اسکیم مکے زمرے میں لائیں جائیں ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا