137بٹالین بارڈر سیوکورٹی فورس کے جوانوں نے منایایوم تاسیس

0
0

ڈی آئی جی ڈی پی سنگھ مہمان خصوصی کے طور شریک ہوے
ریاض ملک
منڈی ´// مندر منڈی میں تعینات 137 بٹالین بارڈر سیکورٹی فورسBSF نے اAج سترواں یوم تاسیس منایا- اس موقع پر ایک رنگارنگ پروگرام پیش کیا گیا جس میں فوجی جوانوں کے علاوہ پونچھ سے مقامی نوجوان ہندی پنجابی اردو وغیرہ میں گانے پیش کیے – اس موقع پر راجوری رینج کے ڈی آئی جی DIG ڈی پی سنگھ D.P. Singh مہمان خصوصی کے طور شریک ہوے -ان کے ہمراہ دیگر بی ایس ایف دیگر آفیسران اور منڈی کے کئی معززین نے پروگرام میں شمولیت کی -اس موقع پر جانکاری دیتے ہوے کہا کہ 1991 ئ میں آج ہی کے دن اس بٹالین کا آغاز ہوا تھا – جس دن کو ہر سال بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایاجاتاہے – جس میں مختلف پوسٹوں سے آئے ہوے فوجی جوانوں نے شرکت کی – اس پروگرام میں فوجی جوانوں کے پروگرام پر حاضرین نے داد دیتے ہوے کہا کہ فوجی نوجوان ہر ممکن ہمارے دیش کی شان ہیں – اور ہمیشہ جب لوگ سو جاتے ہیں تو فوجی جوان سرحدوں پر ہو کہ دیگر زمہ داریاں تمام میں بارڈر سیکورٹی فورس کے جوان پیش پیش رہتے ہیں –

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا