محکمہ¿ شہری دفاع کے تین افسران کی ترقی اور تبادلہ

0
0

ےو اےن اےن
لکھنو¿// اترپردیش حکومت نے محکمہ¿ شہری دفاع کے تین اسسٹنٹ ڈپٹی کنٹرولر کو ڈپٹی کنٹرولر، سول ڈیفنس کے عہدے پر ترقی دیتے ہوئے نئی جگہ پر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اس سلسلہ میں جاری سرکاری حکم نامہ کے مطابق جناب ستیہ پرکاش سنگھ کو ضلع لکھنو¿ سے گورکھپور، جناب مونیش کمار گپتا کو ضلع آگرہ سے جھانسی اور جناب نیرج مشرا کو پنڈت دین دیال اپادھیائے نگر ضلع چندولی سے وارانسی میں جلد ریلیو ہو کر چارج سنبھالنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا