چین کو بحیرہ جنوبی چین کےلئے خطرہ نہیں بننے دیں گے، امریکہ

0
0

ےو این این
واشنگٹن //امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے مطابق امریکا چین کو بحیرہ جنوبی چین کے لیے خطرہ نہیں بننے دے گا۔ پومپیو نے کہا کہ امریکا یہ بات یقینی بنائے گا کہ بحیرہ جنوبی چین ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے کھلا رہے۔ پومپیو نے یہ بیان جمعے کو اپنے فلپائن کے ایک دورے کے دوران دیا۔ پومپیو نے مزید کہا کہ بحیرہ جنوبی چین میں اگر امریکی فوج کو نشانہ بنایا گیا، تو امریکا اپنے دفاع میں فوری کارروائی کرے گا۔ بحیرہ جنوبی چین پر خطے کے کئی ممالک اپنی ملکیت کے دعوے کرتے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا