آفےسران نے لوگوںکے دل اپنے کام کے ذرےعے جےتے: مقررےن
سےدنےازشاہ
پونچھ //معروف غیر سرکاری تنظیم احساس فاو¿نڈیشن جموں و کشمیر کی جانب سے آج یہاں پونچھ میں تحصیلدار حویلی شہزاد لطیف خان اور ڈی ایس پی نواز احمد کھانڈے اور اےس اےچ او انظر مےر کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا ،جبکہ اس موقعہ پر احساس فاو¿نڈیشن کے کارکنان اور معززین شہر نے شرکت کی۔ احساس فاو¿نڈیشن کے چیئر مین پرویز ملک آفریدی نے بتایا کہ احساس فاونڈیشن عرصہ دوسال سے پیرپنجال میں سماجی کاموں میں مشغول ہے، فاو¿نڈیشن نے گزشتہ سال احساس کپ ،شبانہ کپ جیسے کاموں کو انجام دیا احساس فاو¿نڈیشن پونچھ مےں تعینات جن آفیسران نے اپنی بہتر خدمات سے عوامی سطح پر مقبولیت حاصل کی ہے کو انکے تبادلے پر انکی حوصلہ افزائی کرتی ہے ،اس سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے یہاں سے تباد لہ تحصیلدار حویلی شہزاد لطیف خان، ڈی ایس پی نواز کھانًڈے یس ایچ او انظر میر،کو الواداعیہ دیا جارہا ہے اس موقعہ پر بولتے ہوئے مقررین نے کہا ان آفیسران نے اپنی بہترین کاکردگی کی وجہ سے عوام میں مقبولیت حاصل کی۔ جس کے لئے وہ مبارکبادی کے مستحق ہیں۔ اس موقعہ پر مقررےن نے کہا ان تےنوں آفےسران کی اےک کرےم تھی جنہوںنے پونچھ کی فلاح و بہودکے لئے مختلف کارہائے نماےاں انجام دئےے اس موقعہ پر ڈی اےس پی نواز کھانڈے نے کہا پونچھ مےں کام کرنے بہت کم موقعہ ملا لےکن پونچھ سے بہت کچھ سےکھنے کا موقعہ ملا ۔انہوںنے کہا جس چےز کی ضرورت ہے نوعمری کی نسل کو مذہنی ہم اہنگی کی ضرورت ہے انہوںنے کہا ہمارے معاشرے مےں بہت سارے کے معاملات آتے ہےں لےکن منشےات مخالفت اقدامات ، نوجوانوں کو اسپورٹس مےں مشغول ہونے کی ضرورت ہے اس موقعہ اےس اےچ او انظر مےر نے کہا عرصہ چار سال سے پونچھ مےں کام کےا لوگوں کے بہت اچھا تعاون ملا اور اس تعاون کی بنےاد پر ہم نے اپنی جانب سے بہتر کرنے کی کوشش کی تحصےل حوےلی شہزاد لطےف خان نے کہا ہر افےسرجو آتا ہے وہ اسکو بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہے اور ہم نے بھی اس کو کرنے کی کوشش کی تقرےب مےں صابر حسےن بٹا ، عمران شاہ سیکرےٹری احساس فاونڈےشن ،بلال مخدومی سےنئر لےڈر پی ڈی پی لےڈر، خورشےدشاہ نےشنل کانفرنس اور معززےن شہر نے حصہ لےا جبکہ پروگرام کی نظامت کے فرائض اےنکر فاروق حسےن ساقی نے انجام دئےے