الےکشن کمےشن جموں وکشمےر مےں اسمبلی حلقوں کی حد بندی کرے : پینتھرس

0
0

لازوال ڈیسک
جموں//جموں وکشمےر نےشنل پنتھرس پارٹی کا جموں مےں خصوصی اجلاس 24فروری کو شروع ہوکر 25فروری کی صبح اختتام پذےر ہوا جس مےں ہندستانی الےکشن کمےشن سے جموں وکشمےر حکومت کو اسمبلی حلقوں کی حد بندی کرانے کی ہداےت دےنے کا مطالبہ کےا گےا جو گزشتہ 25برس سے نہےں ہوئی ہے۔ خصوصی اجلا س مےں کہا گےا کہ ہندستانی آئےن مےں اس کا التزام ہے کہ ہر دس برس مےں اسمبلی حلقوں کی حدبندی کرائی جائے جبکہ جموں وکشمےر مےں ےہ قانون منظور کےا گےا کہ رےاست مےں 2029کے بعد حد بندی کرائی جائے گی جس کا مطلب ہے کہ رےاست مےں 2030تک کوئی مردم شماری ےا اسمبلی حلقوں کی حد بندی نہےں ہوگی۔اجلاس مےں پنتھرس پارٹی نے جموں وکشمےر مےں اسمبلی اور پارلےمانی حلقوں کی حد بندی کرائے جانے کا مطالبہ کےا۔خصوصی اجلاس مےں ےہ بھی مطالبہ کےا گےا کہ گجر، بکروال، گدیوں کو 1996مےں درج فہرست ذات کا درجہ دےا گےا تھا لےکن انہےں وادی کشمےر ےا جموں صوبہ مےں کوئی رےزروےشن نہےں دےا گےا جو آئےن اور درج فہرست ذات کو دےئے رےزروےشن کے خلاف ہے۔اجلاس مےں کہا گےا کہ نہاےت افسوس کی بات ہے کہ جموں وکشمےر کے چھ حلقوں کو چھوڑ کر ماضی مےں پورے ملک مےں پارلےمانی حلقوں کی حد بندی کرائی گئی ۔ اجلاس مےں الےکشن کمےشن سے مطالبہ کےا گےا رےاست مےں اسمبلی اور پارلےمانی انتخابا ت کرانے سے پہلے حلقوں کی حد بندی کرائی جائے۔پنتھرس پارٹی نے اےک قرار داد مےں اعلان کےا کہ پنتھرس پارٹی کے جو امےدوا ر اےک ہی حلقہ سے دو مرتبہ منتخب ہوئے ہےں وہی آئندہ اسمبلی الےکشن لڑےں گے۔ اس عمل مےں رام نگر، ادھم پور، سامبا اور چنانی دو برس کے فارمولہ کے تحت آئےں گے۔ مسٹر ہرشدےو سنگھ رام نگر سے، مسٹر بلونت سنگھ منکوٹےا ادھمپور سے اور مسٹر ےشپال کنڈل سامبا سے الےکشن لڑےں گے جبکہ چنانی کو رےزرو رکھا گےا ہے ےہاں سے امےدوار کے تعلق سے جلد ہی غور و خوض کےا جائے گا۔اس موقع پر پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی پروفےسر بھےم سنگھ نے انصاف اور مساوات کے اپنے مضبوط پےعام مےں کسانوں سمےت تمام نوجوانوں اور محنت کش طبقہ سے تمام کو انصاف کی دستےابی کے لئے متحد ہونے اکی اپےل کی۔انہوں نے صدر جمہورےہ پر دفعہ 370مےں ترمےم کے لئے زور دےا جس سے جموں وکشمےر کی تشکےل نو کرکے لداخ، وادی کشمےراور جموںکا کنفےڈرےشن بناےا جائے جن کی الگ الگ اسمبلیاں اور انتظامےہ ہوں تاکہ تےنوں خطوں کے لوگوں کو تمام بنےادی حقوق کے ساتھ انصاف مل سکے۔ انہوں نے مطالبہ کےا کہ قومی پرچم اور آئےن کی کنےا کماری سے لےکر کشمےر تک توسےع کی جائے تاکہ جموں وکشمےر کے ہندستانی شہری بھی ملک کے دےگر شہرےوں کی طرح ہندستانی آئےن مےں دےئے گئے بنےادی حقوق کا لطف لے سکےں۔کئی سےنئر پنتھرس لےڈر اور ڈسٹرکٹ صدور اس اجلاس مےں شامل ہوئے جس مےں اتفاق رائے سے فےصلہ کےا گےا کہ پنتھرس پارٹی جموں وکشمےر اسمبلی اور پارلےمانی انتخابات مےں حصہ لے گی۔اس اجلاس سے خطاب کرنے والوں مےں پروفےسر بھےم سنگھ، ہرشدےو سنگھ، بلونت سنگھ منکوٹےا، بنسی لال شرما، پی کے گنجو، محمد اقبال ، مسعود اندرابی، محترمہ انےتا ٹھاکر، ےشپال کنڈل، سکھدےو سنگھ، ڈی آر اتری، شنکر سنگھ چھب، شام گورکھا، کےپٹن انل گور، بلوان سنگھ اور کئی ڈسٹرکٹ صدور سمےت مسٹر اشفاق رانا، رحمت چودھری، روبن شرما ، نےرج گپتا، سےوا سنگھ بالی وغےر ہ شامل تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا