ضلع کو مثالی ضلع بنانے کا خواب دو دہائی گذرجانے کے بعد بھی شرمند تعبےر نہ ہو سکا
مختار احمد
گاندربلسال 2007مےں ضلع کا درجہ ملنے کے بعد اگرچہ گاندربل کے عوام مےں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں نے امےد کی کہ گاندربل کو اےک مثالی ضلع بناےا جائے گا تاہم تقرےباً گےارہ سال گذرجانے باوجود ضلع کے لوگ اب بھی اس انتظار مےں ہےں کہ کب ضلع کو اےک مثالی ضلع بناےا جائے ۔اگرچہ ضلع اےک چھوٹا ضلع ہونے کے ساتھ ساتھ قدرتی وسائےل سے بھی مالا مال ہے تاہم سےاست دانوں کی عدم دلچسپی کی وجہ ےس اب بھی لوگ کئی طرح کے مشکلات سے دوچار ہےں ۔ضلع کی رابطہ سڑکوں کی بات کرےں ان کی حالت وےسی ہی ہے کےسے کہ اب سے تقرےباً پانچ دہائی قبل تھی اب بھی لوگوں کو سڑکوں کی خستہ حالی کی وجہ سے دوران سفر کئی طرح کے دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے نےز سڑکوں پر ٹرےفک جام کی وجہ سے مسافروں کو منٹوں کا سفر گھنٹوں مےں طے ہو تا ہے ۔بےہامہ مانسبل روڑ کی کشادگی کا پلان دو دہائی قبل بناےا گےا تاہم اج تک آر اےنڈ بی اس پلان کو عملی جامہ نہےں پہناےا گےا ۔ ضلع مےں اےک بس اڈہ تعمےر کرنے کا کام ابھی تک نامکمل ہونے کی وجہ سے لوگوں کو زبردست مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ ضلع مےں طبی سہولےات کی بات کرےں اگرچہ ضلع مےں دو سو بستروں پر مشتمل اےک ضلع اسپتال کی عمارت بھی تعمےر کی گئی تاہم طبی عملے کی کمی کی وجہ سے لوگوں کو آج بھی طبی سہولےات کے حصول کے لئے نےجی کلنکوں کا رُخ کرنا پڑتا ہے جہاں اُن سے موٹی موٹی رقم وصول کی جاتی ہے ۔ضلع مےں تقرےباً پچھلے 20سالوں سے قدرتی وسائےل کو اس قدر لوٹا گےا کہ عام لوگوں کی عقل حےران ہے ضلع کے زرخےز پہاڑی ڈھلانوں کو مشےنوں کے ذرئےعے کاٹ کاٹ کر وےران بد صورت بنا دےا گےا ضلع مےں رونےو اےکٹ 133کو پاوں تلے روندکر زرعی اراضی کو کمرشل مالوں اور بستےوں مےں تبدےل کہا گےا تاہم آج تک اسکے خلاف انتظامےہ آنکھ موندی ہوئی ہے نےز زرخےز زرعی اراضی کو کھود کر اس سے رےت باجڑی نکالی گئی اور آج بھی جاری ہے اور اس طرح کل تک لہلاتے کھےت رےگستان مےں تبدےل کئے گئے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ےہ سارا کھےل انتظامےہ مےں بےٹھے کچھ ملازموں کے آشرواد سے انجام دئے جاتے ہےں ۔کئی دہائی قبل ضلع مےں اےک بجلی گھر بنانے کا منصوبہ بناےا گےا اور اس کے لئے زمےن بھی خرےدی گئی تاہم کام کچھوے کی چال سے چل رہا ہے ۔ضلع مےں سال 1984مےں اےک مونسپل کمےٹی کا قےام عم مےں لاےا گےا تاہم آج تک ےہ کمےٹی ضلع مےں سےکندوں کنال سٹےٹ لےنڈ ہونے کے باوجود اےک ڈمپےنگ سائےت بنانے مےں کامےاب نہےں ہوئی ۔ادر دےکھا جائے ضلع مےں قائم اکثر محکموں کی کارکردگی ناتسلی بخش ہونے کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑتا ہے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگرچہ ضلع کا درجہ ملنے کے بعد ضلع مےں کئی تعمےراتی پروجےکٹوں کے کام ہاتھ مےں لےے گئے تاہم آج تک ےہ پروجےکٹ تشنےہ تکمل ہےں ۔عوامی حلقوں نے بتاےا کہ اگرچہ آج تک اُن سے سےاست دانوں اور دےگر ضلع سربران نے ضلع کو اےک مثالی بنانے کا واعدہ دےا تھا تاہم آج تک ےہ سارے وعدے ثراب ثابت ہوئے عوامی حلقوں نے تاہم کہا کہ وہ نئے ضلع ترقےاتی کمےشنر ہشمت علی سے کافی پُر اُمےد ہےں کہ وہ اُن کو اس بار نا اُمےد نہےں کرےں گے ۔