ٹریزا مے نے ملکی پارلیمان میں بریگزٹ معاہدے پر ووٹنگ کی تاریخ آگے کر دی

0
0

ےو این این
لند ن //برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے نے کہا ہے کہ ملکی پارلیمان میں بریگزٹ معاہدے پر ووٹنگ اب 12 مارچ کو کرائی جائے گی۔ یورپی یونین اور عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے لیے گزشتہ روز مصر پہنچنے پر مے نے کہا کہ ان کی ٹیم ابھی بھی برسلز کے ساتھ کچھ معاملات پر بات چیت کر رہی ہے، جس کی وجہ سے ملکی پارلیمان میں ووٹنگ رواں ہفتہ کی بجائے اب 12 مارچ کو کرائی جائے گی۔ یہ تاریخ بریگزٹ کی طے شدہ تاریخ سے محض 17 دن قبل بنتی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا