گرین بک بہترین فلم کا آسکر ایوارڈ جیت گئی

0
0

ےو این این
لاس اینجلس ´//گرین بک کو بہترین فلم کا آسکر ایوارڈ دیا گیا ہے۔ گزشتہ شب لاس اینجلس میں ہونے والی تقریب میں بہترین اداکارہ کا اکیڈمی ایوارڈ اولیویا کولمان کو فلم دی فیورٹ میں ان کے کردار پر دیا گیا۔ جبکہ بوہیمیئن ریمپسڈی میں اپنی اداکاری کی وجہ سے ریمی ملک بہترین اداکار قرار پائے۔ بہترین غیر ملکی فلم میکسیکو کے فلمساز آلفونزو کوآرون کی تخلیق روما رہی۔ کئی دہائیوں میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ آسکر ایوارڈ کی تقریب بغیر کسی میزبان کے منعقد ہوئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا