کولمبیا ، 276بچوںاور نوجوانوں سے جنسی زیادتی میں ملوث شخص کو 60برس قید کی سزا

0
0

ےو اےن اےن
بگوٹا۔14فروری()کولمبیا میں 276بچوںاور نوجوانوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور ان کی ویڈیوز بنا کرفروخت کرنے والے شخص کو گزشتہ روز 60برس قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق جوان کارلوس سانچیز غرب الہند کے ساحلی قصبے بارانکویلا میں شاپنگ مراکز سے بچوںکو اٹھاتا تھا،انہیں ان مقامات پر لیجانے کیلئے پیسوں کی پیشکش کرتا تھا،جہاں پروہ ان پر جنسی حملے کرتا تھا اوران کی ویڈیوز انٹرنیٹ پر شیئر کرتا تھا۔ سانچیز،جس کی عمر 30کے پیٹے میں ہے اور نام ڈیگورے(ظالم بھیڑیا) کے نام سے جانا جاتا ہے،کو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے اور ان کی فحش ویڈیوز بنانے کے اقرار جرم کرنے کے بعد بگوٹا کے لاپیکوٹا جیل میں سخت سیکورٹی حصار میں رکھا جارہا ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا