ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ نے اعضائے جسمانی سے معذور لوگوں میں سکوٹیاں تقسیم کی

0
0

لازوال ڈیسک
پونچھ ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ راہول یادو نے آج محکمہ سوشل ویلفیئر اور جموں کشمیر ریاستی بازا ٓبادکاری کونسل کی جانب سے دی جانے والی سکوٹیوں کو تقسیم کیا، تفصیلات کے مطابق یہ لوگ دور دراز علاقہ جات سے تعلق رکھتے ہیں اور یہ لوگ بنیادی ضرورت یعنی چلنے سے محروم ہیں اس لئے ریاستیں بازیابی کونسل اور سوشل ویلفیئر محکمہ کی جانب سے انہیں یہ سکوٹیاں تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر سے خطاب کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ راہول یادوو نے کہا کے معذوری زندگی کی تمام ضروریات کو روکنے کا سبب نہ بنے اس لئے سرکار کی جانب سے یہ قدم اٹھایا گیا ہے انہوں نے کہا ضلع پونچھ میں لوگ معذوری سے بے حد متاثر ہیں لیکن آنے والے وقت میں بھی اس طرح کے اقدامات سرکار کی جانب سے اٹھائے جاتے رہیں گے اس موقع پر تحصیل منڈی کے سوشل ویلفیئر آفیسران کے علاوہ ضلع کے افسران بھی موجود تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا