ےواین این )
دبئی ´//پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں جنون گروپ ، آئمہ بیگ اور فواد خان جذبہ جگائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب (آج)جمعرات کو دبئی میں ہوگی ۔ تقریب میں جنون گروپ کرکٹ دیوانوں کو جنونی کریں گے، شجاع حیدر اور آئمہ بیگ کی بھی سریلی انٹری ہو گی۔انگلش بینڈ بونی ایم اورینگ دیسی کا ریپ تماشائیوں کو پرجوش کریں گے۔