لوگوں کو ہنسانا مشکل ترین کام ہے ‘اجے دیوگن

0
0

ہمارے ملک اور دنیا بھر میں کامیڈی اداکار سب سے بڑے سٹارز ہیں
یو این یو این
ممبئی // بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے کہا کہ لوگوں کو ہنسانا مشکل ترین کام ہے کیونکہ اس کیلئے بہت زیادہ ذہانت کی ضرورت ہوتی ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اجے دیوگن کا کامیڈی فلموں کے متعلق لوگوں کے نظریات کے حوالے سے کہنا تھا مجھے یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ کامیڈی فلموں کو دماغ کے بغیرکا لیبل کیوں دیا جاتا ہے حالانکہ کامیڈی اداکاری کیلئے ذہانت درکار ہوتی ہے، ہمارے ملک اور دنیا بھر میں کامیڈی اداکار سب سے بڑے سٹارز ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا