پناہ گزین فٹبالر حکیم العرائبی واپس آسٹریلیا پہنچ گئے

0
0

تھائی لینڈ میں جیل میں رہے،آبائی ملک بحرین واپس بھیجنے کی دھمکی دی گئی تھی
ےو اےن اےن
ملبورن //پناہ گزین فٹبالر حکیم العرائبی منگل کے روز واپس آسٹریلیا پہنچ گئے ہیں،یہ بات پروفیشنل فٹبالرز آسٹریلیا نے منگل کے روز کہی ہے،جیسا کہ دو ماہ کی آزمائش سے باہر آئے ہیں،جسکے دوران تھائی لینڈ میں جیل میں رہے اور انہیں آبائی ملک بحرین واپس بھیجنے کی دھمکی دی گئی تھی۔کھلاڑیوں کی تنظیم نے سابق کپتان گریگ فاسٹر کے ساتھ عرائبی کی ایک تصویر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا”حکیم یہاں ہے“۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا