نئی دہلی، // کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت ملک بھر میں 184.06 کروڑ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی ہے۔
مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 184 کروڑ چھ لاکھ 55 ہزار پانچ افراد کووڈ ویکسین دی جاچکی ہے۔
وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ وائرس کے ایک ہزار 225 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔