ڈوڈہ میں احتجاج، خطہ چناب کیلئے چناب ویلی آٹونمس ڈیولپمنٹ کونسل کا کیا مطالبہ

0
0

لازوال ڈیسک
ڈوڈہلداخ کو صوبہ کا فیصلے ہونے کے بعد جہاں خطہ پیر پنجال میں عوام احتجاج اور مانگ کررہی ہے کہ خطہ کوصوبے کا درجہ دیا جائے وہیں خطہ چناب میں احتجاجی لہر زور پکڑ رہی ہے جس کے چلتے یہاں ڈوڈہ میں ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں مظاہرین کافی وقت کیلئے آمد و رفت متاثر کی اور چناب ویلی آٹونمنس ہل ڈیولپمنٹ کونسل کا مطالبہ کیا ۔واضح رہے اس احتجاج میں سول سوسائٹی، بار ایسو سی ایشن ڈوڈہ، بیوپار منڈل ،جنرلسٹ ایسو سی ایشن اور سماجی کارکنان نے شرکت کی جہاں مظاہرین نے زور دار احتجاج کرتے ہوئے خطہ چناب کیلئے چناب ویلی آٹونامس ہل ڈیولپمنٹ کونسل کا مطالبہ کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا