آسٹریلیا کا ہندوستان کے خلاف گیند بازی کرنے کا فیصلہ

0
0

آکلینڈ،// آسٹریلیا نے ہفتہ کو یہاں ایڈن پارک میں خواتین کرکٹ ورلڈ کپ 2022 کے میچ میں ہندوستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

دونوں ٹیموں نے اپنی پلیئنگ الیون میں ایک ایک تبدیلی کی ہے۔
ہندوستانی ٹیم میں دیپتی شرما کی جگہ شیفالی ورما اور آسٹریلیائی ٹیم میں اینابیل سدرلینڈ کی جگہ ڈارسی براؤن کو شامل کیا گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا