بڑی تعداد میں لوگوں نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی
ماجد چوہدری
پونچھ؍؍مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے گاؤں اڑائی میں آج اپنی پارٹی کی طرف سے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا لیکن ہجوم کو دیکھتے ہوئے یہ میٹنگ جلسے میں تبدیل ہوگئی جس میں کافی تعداد میں لوگوں نے شاہ محمد تانترے کے کاموں کی تعریف کرتے ہوئے اپنی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ یہ میٹنگ زیرِصدارت امام و خطیب گاؤں اڑائی مولانا شمس الدین کی قیادت میں اپنی کامیابی کو پہنچی۔ جن لوگوں نے پارٹی کا دامن تھاما ان میں شامل ایکس سرپنچ حاجی نور الدین شیخ ، سوشل ورکر محمد عباس تانترے ، سوشل ورکر محمد اعظم راتھر ،عمر فاروق ملک ، پنچ کبیر الدین تانترے ، سوشل ورکر حق نواز پرے ، پہنچ منظور حسین تانترے امتیاز احمد شیخ ، نصار احمد راتھر ، شبیر احمد راتھر ، تصویر رضا بھٹی ، عبدالخالق شیخ ، مشتاق حسین شیخ ، سوشل ورکر ممتاز حسین تانترے ، محمد اسلم بھٹی ، محمد رفیق بھٹی ، برکت اللہ راتھر ، اکرام الحق ، سوشل ورکر محمد فاروق ٹھکر ، ایکس پنچ محمد شریف ٹھکر ، حافظ عبدالرؤف پرے ، مولانا محمد الطاف رضا ، شیخ حاکم دین کسانہ ، عبد المنان چوہان ، محمد یونس ، محمد اقبال جان ، ڈاکٹر سیف الدین ، محمد بشیر بھٹی ، محمد اقبال بھٹی ، محمد سفیر بھٹی ، محمد اعظم بھٹی ، حاجی محمد رفیق بھٹی ، حافظ محمد مشتاق پرے ، خلیل احمد شیخ ، خادم حسین شیخ ، نصردین شیخ ، احمد دین شیخ ، طفیل حسین بھٹی، نظام الدین تانترے ، بدردین ٹھکر، محمد نصیر ٹھکر ، محمد شکیل ٹھکر ، امجد ٹھکر ، باغ حسین ٹھکر، مختار احمد ٹھکر ، حاکم دین ٹھکر، محمد شریف راتھر ، محمد بشیر چوہان ، باغ حسین چوہان، منیر حسین چوہان، مولانا محمد شفیع تانترے، کبیر دین ٹھکر ، محمد اسلم، عبدالرشید ،حافظ اقبال، حافظ مجید، مفتی نذیر احمد شاہین ، محمد اکبر منگرال ، طاہر احمد بانڈے، محمد شوکت بٹ ، محمد اعظم بھٹی، محمد ریاض بھٹی جیسی مشہور شخصیت قابل ذکر ہیں۔